ریزرو بنک
معنی
١ - وہ بین الاقوامی بنک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے۔ "سرسکندر حیات خان ریزرو بنک کی گورنری چھوڑ کر پنجاب تشریف لے آئے۔" ( ١٩٥٥ء، چراغ حسن حسرت، مطائبات، ١٩:١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ریزرو' اور 'بنک' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "مطائبات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں